.

Antivirus

Antivirus software is used to prevent, detect, and remove malware, including computer viruses, worms, and trojan horses. Such programs may also prevent and remove adware, spyware, and other forms of malware

Mobile Phones

A mobile phone (also called mobile, cellular telephone, or cell phone) is an electronic device used to make mobile telephone calls across a wide geographic area.

Computer

A computer is a programmable machine that receives input, stores and automatically manipulates data, and provides output in a useful format.

Health

Health is the general condition of a person in all aspects. It is also a level of functional and/or metabolic efficiency of an organism.

Holycrapawesome

As populations grow and pollution increases, ideas like this are gold dust. One Chinese company has proposed new buses that are SO FREAKING BIG they straddle the road, while cars drive beneath them. The sheer amount of awesome in that idea is making me breathless. Designers at Shenzhen Hashi Future Parking Equipment Co.

Online Trading

Dealable prices in more than 100 currency pairs Trade in FX, rates, structured products and indices Pre-trade, at trade and post-trade coverage Access liquidity through global time zones Precise pricing and execution

Photo Galleries

A web photo gallery with over 15000 high quality images of Asia, Europe and Africa. .

Friday, September 30, 2011

کتاب کا نام آسان ترجمہ قرآن مجید
مصنف حافظ نذر احمد
مترجم حافظ نذر احمد
ناشر مسلم اکادمی لاہور
صفحات 1290
 
مکمل کتاب پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کیجئے
ڈاؤن لوڈ سرور 1 مکمل کتاب تیز رفتار ڈاؤن لوڈنگ کیلئے یہاں کلک کریں
ڈاؤن لوڈ سرور 2 مکمل کتاب سرور 2 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں رائٹ کلک کر کے Save Target As یا Save Link As پر کلک کریں۔
 This book provides the translation of every Arabic word in Urdu in addition to the translation of he entire sentence on a separate line. Thus, using this a person can quickly learn the meaning of every single word in the Qur'an. This should greatly help in learning the Qur'anic Arabic. This is a neutral translation that does not try to promote a particular school of thought. 

قرآن شریف خداوند کریم کا کلام ہے جس میں انسان کی رشد وہدایت اور دائمی فلاح وکامرانی کے تمام اصول بیان کر دیئے گئے ہیں۔مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس قرآن کو پڑھے اور اس کے مطالب کو فہم کی گرفت میں لانے  کی کوشش کرے۔ہماری مادری زبان چونکہ عربی نہیں ہے ،اس لیے تراجم قرآن کا سہارا لینا ناگزیر ہے اردو زبان میں بے شمار تراجم ہو چکے ہیں اور ہر ترجمے کی اپنی خصوصیات ہیں۔کتاب وسنت ڈاٹ کام پر اس سے پہلے بھی قرآن حکیم کے بعض تراجم پیش کیے جا چکے ہیں ۔اب حافظ نذر احمد صاحب کا ترجمہ پبلش کیا جار ہا ہے اس میں بعض ایسی خصوصیات ہیں جو پہلے تراجم میں نہ تھیں مثلاً پہلے ترجمے صرف لفظی یا محض بامحاورہ تھے۔اس میں لفظی ترجمہ بھی ہے اور بامحاورہ بھی۔پھر اس ترجمے کواہل حدیث،دیوبند اور بریلوی تینوں مکاتب فکر کے علما کی تائید حاصل ہے۔لہذا تمام افراد اس سے بلا جھجک استفادہ کر سکتے ہیں امید ہے اس کے مطالعہ سے قارئین میں قرآن فہمی کا ذوق پیدا ہو گا اور قرآن حکیم کی تعلیمات پر عمل کا جذبہ بیدار ہو گا۔ناظرین سے التجا ہے کہ وہ اس کے مطالعہ کے بعد مترجم،ناشر اور کتاب وسنت ڈاٹ کام کے اراکین کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔خداوند قدوس ہم سب کو قرآن شریف پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی توفیق رحمت فرمائے۔آمین یار ب العالمین(ط۔ا)

Saturday, September 10, 2011

Search Quran v2.0

Search Quran v2.0



Easy Quran o Hadith



Download Softwares and other Amazing
Islamic Applications


Easy Quran o Hadith

 


AQFS (القرآن
فیکٹس اینڈ سٹیٹسٹکس) کی طرف سے بخاری شریف کی پہلی کاوش اور مسلم شریف کی دوسری
کاوش کے بعد اسی سلسلے کی یہ مزید کڑیاں ہیں اور اسمیں قرآن مجید کے نو اردو
تراجم و سات اردو تفاسیر' نو انگلش تراجم' ایک ہندی ترجمہ' ایک اردو صوتی ترجمہ و
قرآن شریف کی تلاوت سمیت نو احادیث کی کتب ( مع مکمل صحاح ستہ) ہیں جنکی تفصیل
درج ذیل ہے،
AQFS

الحمد للہ رب العلمین ۔ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید کے تراجم و تفاسیر
بمعہ احادیث کی اہم ترین کتب کو سی ڈی پر سرچ کی سہولت کے ساتھ لانے کی سعادت
فرمائی۔ اللہ تعالی کا جتنا شکر کریں کم ہے اور اللہ تعالی نے جتنی آسانی
فرمائی اس کی خاص کرم نوازی اور احسان ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے اسے محض اپنے
فضل و کرم سے قبول فرما کر موجب برکت و رحمت اور مغفرت کا ذریعہ بنائیں۔ آمین
ادارہ
* ترجمہ و تفسیر مکی (یہ وہی قرآن مجید ہے جو حرمین شریفین مکہ مکرمہ اور مدینہ
منورہ میں سعودی عرب کے فرمان روا شاہ فہد نے اسلام کی بہتر سمجھ کے لیے شائع
کروا کے رکھے ہوۓ ہیں) ۔ اس کا ترجمہ و تفسیر مولانا محمد جونا گڑہی کا ہے۔
مزید تفصیل کے لیے تعارف ملاحظہ فرمائیں۔
* ترجمہ و تفسیر مدنی۔ اسکا ترجمہ و تفسیر مولانا محمد اسحاق مدنی صاحب کے قلم
سے ہے۔
* ترجمہ و تفسیر عثمانی۔ اسکا ترجمہ مولانا محمود الحسن دیوبندی اور تفسیر
مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب کی کاوش ہے ۔
* ترجمہ و تفسیر ابن کثیر ۔
* ترجمہ کنزالایمان و تفسیر خزاین العرفان ۔
* ترجمہ و تفسیر الکتاب از ڈاکٹر محمد عثمان ۔
* ترجمہ احمد علی ۔
* انگلش ترجمہ دریا آبادی۔
* انگلش ترجمہ مولانا تقی عثمانی ۔
* انگلش ترجمہ محسن و ہلالی ۔
* انگلش ترجمہ پکتھل۔
* انگلش ترجمہ شاکر۔
* انگلش ترجمہ یوسف۔
* انگلش ترجمہ عرفان القرآن۔
* ہندی ترجمہ ۔
* صوتی ترجمہ۔ جناب مولانا فتح محمد جالندہری کا ترجمہ آواز کے ساتھ ہے۔
* تلاوت کلام پاک امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس اور الشیخ الشریم کی آواز
میں ہے ۔
احادیث کی کتابوں (مکمل صحاح ستہ) میں،
* بخاری شریف۔ جو ایک اندازے کے مطابق قرآن مجید کے بعد اسلام میں سب سے زیادہ
پڑھی جانے والی کتاب ہے۔
* مسلم شریف۔ جو صحیح احادیث میں صف اول میں شمار ہوتی ہے۔
* سنن ابو داؤد شریف ۔ جو صحاح ستہ کی اہم کتب میں سے ہے ۔
* سنن ابو نسائی شریف ۔ صحاح ستہ کی اہم کتاب ہے۔
* جامع ترمذی شریف ۔ صحاح ستہ کی اہم کتاب ہے۔
* سنن ابن ماجہ شریف ۔ صحاح ستہ کی اہم کتاب ہے۔
* شما یل ترمذی ۔
* موطا امام مالک۔
* مشکوہ شریف ۔
یہ تمام کتب احادیث مع عربی متن اور قرآن مجید کے اردو تراجم و تفاسیر مع قرآن
مجید کی عبارت مکمل ڈیٹابیس کی شکل میں ہیں اور آپ کسی بھی ترجمہ یا کسی بھی
تفسیر یا تمام تراجم و تفاسیر میں کوئی خاص لفظ یا الفاظ تلاش کرنا چاہیں تو یہ
پروگرام بہت سرعت کے ساتھ آپکی مطلوبہ معلومات کو ڈھونڈ کر بمعہ تمام ریفرنسز
کے آپ کو دکھا دے گا۔ اسی طرح آپ احادیث کی ایک کتاب یا تمام کتابوں میں سے
مطلوبہ معلومات ڈھونڈ سکتے ہیں۔
کسی بھی حدیث کو باب ، موضوع ، الفاظ یا راوی کے لحاظ سے تلاش کیا جاسکتا ہے ۔
مثلا تمام احادیث جن میں جنت کا ذکر ہو وہ لفظ جنت کو تلاش بلحاظ الفاظ میں ،
لکھ کر تلاش کی جاسکتی ہیں۔ تلاش کردہ الفاظ ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں جیسے
'جنت' اور 'واجب' انکو دونوں طرح دیکھا جاسکتا ہے ١۔ یعنی وہ احادیث جن میں جنت
اور واجب کا دونوں کا ذکر ہو ۔ ٢۔ وہ احادیث جس میں جنت یا واجب کا ذکر ہو۔ ٣۔
وہ احادیث جن میں جنت واجب ساتھ ساتھ لکھے ہوئے ہوں۔ سرچ کی یہ سہولت تراجم و
تفاسیر میں بھی ہے۔
اسکے علاوہ مکررات (تخریج) کی سہولت بہت اہم ہے۔ مکررات کا بٹن دبانے سے جس
حدیث کو دیکھ رہے ہیں وہ حدیث صحاح ستہ میں جہاں جہاں موجود ہے اسکی تفصیل نظر
آ جا آے گی۔ اسی ونڈو میں نیچے کی طرف تمام مکرر احادیث کا بٹن دبانے سے تمام
مکرر احادیث ایک ساتھ نئ ونڈو پر نظر آجایٗنگی ۔
ان تمام تراجم و تفاسیر و احادیث کو پروگرام کی شکل میں لانے میں جامعہ اشرفیہ
کے تحصیل یافتہ علماء نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اور حتی الامکان کوشش کی گئی
ہے کہ غلطیوں سے پاک ہو تاہم آپ سے گذارش ہے کہ غلطیوں کی اطلاع فرمائیں تاکہ
ساتھ ساتھ درستگی کی جاسکے ۔ تاہم ادارہ ہر قسم کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہے،
اس جہان میں بھی اور اگلے جہان میں بھی۔
 
میں اور ادارہ کے تمام ممبران ان تمام لوگوں کے بیحد مشکور ہیں جنھوں نے اس کام
میں کسی بھی طرح معاونت فرمائی ہے خاص طور پر مہتمم جامعہ اشرفیہ جناب مولانا
محمد عبیداللہ صاحب، نائب مہتمم جناب مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب (جنھوں نے
ازراہ عنایت ترجمہ و تفسیر عثمانی کمپوز شدہ فراہم کیا)، مولانا حافظ اجود عبید
صاحب(ناظم شعبہ حفظ وناظرہ جامعہ اشرفیہ لاہور)، جناب ڈاکٹر خاور صاحب (جنھوں
نے ترجمہ و تفسیر الکتاب کمپوز شدہ فراہم کی)، ادارہ منہاج القران (جنھوں نے
ترجمہ عرفان القرآن کمپوز شدہ فراہم کیا)، مولانا خالد نظامی صاحب و دیگر
اصحاب۔ میں جناب ہارون احمد صاحب و حق نواز صاحب کا بھی مشکور ہوں جنھوں نے
بلامعاوضہ پروگرامنگ کی۔ میں ان تمام اصحاب کا بھی بہت مشکور ہوں جو اپنی راے و
رہنمای سے نوازتے رہے ہیں۔ ان تمام اصحاب اور ادارہ کے ممبران کی جزا اللہ
تعالی کے پاس ہے اور بلاشبہ وہ اپنی لامحدود رحمت کے صدقہ اپنی شان کے مطابق
عطا فرمائیں گے انشاءاللہ۔
 
اس سی ڈی اور اسکے مواد کو آپ کسی بھی طرح استعمال اور کاپی کر سکتے ہیں ۔
ہماری طرف سے پوری اجازت ہے۔ یہ صرف اور صرف رضائے الہی اور اسلام کو بہتر
سمجھنے کے لئے ہے۔ (تاہم اسکے مکمل کاپی رایٹس ادارے کے پاس ہیں اور اسمیں کسی
قسم کی تبدیلی منع ہے۔)
 
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سعی کو قبول فرمائیں اور مزید کی توفیق عطا
فرمائیں ۔ آمین
 
طالب مغفرت

عبدالعلیم و ممبران ادارہ



 




Islamic Software

Monday, July 18, 2011

Sheikh Muhammed Siddiq Al Minshawi

القرآن كامل المنشاوي رحمه الله 


Sheikh Abdul-Basit Abdus-Samad

القرآن كامل بصوت عبد الباسط عبد الصمد


Sheikh Sa'ad Al-Ghamdi


القرآن كامل سعد الغامدي


Sheikh Maher Al-Maiqli


القرءآن الكريم كامل بصوت الشيخ المعيقلي


Sunday, July 17, 2011

Juz' ( 30 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 29 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 28 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 27 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 26 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 25 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 24 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 23 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 22 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 21 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 20 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 19 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 18 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 17 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 16 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 15 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 14 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 13 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 12 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 11 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 10 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 9 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 8 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 7 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 6 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 5 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 4 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 3 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 2 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi

Juz' ( 1 ) Sheikh Ahmed Al Ajmi



Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More